سماجی استحکام کیلئے خواتین کی تعلیم و تربیت:تعلیمات نبویﷺکی روشنی میں
Abstract
یہ بات خوش آئند ہےکہ پاکستان میں دینی علوم کی روایتی درس گاہوں میں علوم القرآن، علوم الحدیث، ادب عملی، فقہ کےساتھ ساتھ عصری علوم بھی پڑھائے جا رہے ہیں۔ عصری جامعات میں شعبہ علوم ہائےاسلامیہ میں خواتین کی تعلیم و تربیت کا خاص بندوبست کیا جاتاہےاور الگ سے شعبہ جات قائم ہیں خصوصاً بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، الشیخ زائد اسلامک سنٹر لاہور، کراچی، پشاور ان شعبہ جات میں خواتین اساتذہ کرام نے علوم اسلامیہ کی تدریس اور استحکام ریاست کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دیں ہیں۔
Copyright (c) 2022 AL-QAWĀRĪR

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.