سماجی استحکام کیلئے خواتین کی تعلیم و تربیت:تعلیمات نبویﷺکی روشنی میں

Authors

  • Abdul Ghaffar teacher Author
  • Dr. Asim Naeem teacher Author

Keywords:

سماجی استحکام , خواتین

Abstract

یہ بات خوش آئند ہےکہ پاکستان میں دینی علوم کی روایتی درس گاہوں میں علوم القرآن، علوم الحدیث، ادب عملی، فقہ کےساتھ ساتھ عصری علوم بھی پڑھائے جا رہے ہیں۔ عصری جامعات میں شعبہ علوم ہائےاسلامیہ میں خواتین کی تعلیم و تربیت کا خاص بندوبست کیا جاتاہےاور الگ سے شعبہ جات قائم ہیں خصوصاً بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، الشیخ زائد اسلامک سنٹر لاہور، کراچی، پشاور ان شعبہ جات میں خواتین اساتذہ کرام نے علوم اسلامیہ کی تدریس اور استحکام ریاست کے لیے نمایاں خدمات سرانجام دیں ہیں۔

 

Downloads

Download data is not yet available.

Downloads

Published

2022-06-30

How to Cite

سماجی استحکام کیلئے خواتین کی تعلیم و تربیت:تعلیمات نبویﷺکی روشنی میں. (2022). Al-Qawārīr, 3(3), 109-125. https://journal.al-qawarir.com/index.php/alqawarir/article/view/174

Similar Articles

11-20 of 21

You may also start an advanced similarity search for this article.